رمضان ریلیف پیکج کے تحت عوام کو مفت آٹے کی باآسانی دستیابی کیلئے آگاہی مہم چلائی جارہی ہے۔صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ شہری ہی مفت آٹے کے حصول کیلئے اہل ہیں۔سکیم سے مستفید ہونے کیلئے اپنی اہلیت 8070 پر مسیج کرکے چیک کریں۔